شب شہادت امام المتقین امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب تعزہت عرض کرتے ہے خداوند متعال تمام مؤمنین کی مشکلات و پریشانیوں کو حل فرمائے اور آپنے حفظ و آمان میں رکھے۔ آمین ثم آمین بحق آمیر المؤمنین و چہاردہ معصومین ع

Admin
0
شب شہادت امام المتقین امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب تعزیت عرض کرتے ہے خداوند متعال تمام مؤمنین کی مشکلات و پریشانیوں کو حل فرمائے اور آپنے حفظ و آمان میں رکھے۔
                             آمین ثم آمین بحق آمیر المؤمنین و چہاردہ معصومین ع


عشرہ دؤم ماہ مبارک رمضان ، رحمتوں و برکتوں کے نزول کا مہینہ ،دستر خوان الہی و رضوان اللہ کا مہینہ ، آتش جہنم سے نجات کا مہینہ ۔۔۔۔

شبِ شھادت امیر المومنین امام المتقین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی مناسبت سے تسلیت و تعزیت پیش خدمت ہے ۔

 رمضان المبارک کی بیسویں رات کی نماز 

امام علی علیہ السلام نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے روایت کرتے ہوئے فرمایا:
اگر کوئی مؤمن ( مرد وعورت ) ماہ رمضان کی اکیسویں رات کو 8 رکعت نماز دو دو رکعت کر کے پڑھے اور ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد کوئی بھی سورہ کو ایک مرتبہ پڑھے ۔
تو ۔۔۔۔۔
خداوند متعال اس مؤمن (مرد وعورت) کے سات آسمانوں کے دروازے کھول دے گا اور اس کی ہر دعا قبول ہو گی اور اس کا خداوند متعال کے نزدیک بہت زیادہ اجر و ثواب و مقام ہو گا ۔

( ان شاءاللہ تعالی ) 

اپنے اعمال اور عبادات میں حقیر کو ضرور یاد رکھیں گا
التماس دعا
حوالہ: وسائل الشیعہ ، مفاتیح الجنان، زاد المعاد، بلد الامین

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)